the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شمس آ باد 5 مار چ ( اعتما د نیو ز) حید ر آ باد کے شمس آ باد ایر پو رٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے 2 سری لنکا ئی شہریوں کو گر فتا ر کر کے انکے پا س سے 1.2 کیلو سو نا ضبط کر لیا ۔ دو نو ں سر ی لنکا کے



مسا فرین دبئی سے حید رآ باد پہنچے تھے۔ کسٹم کے عہدیدا روں نے ان کے سا ما ن کی تلا شی لی جس پر 1.2 کیلو سو نا ر کھنے کا پتہ چلا جو غیر قا نونی طو ر پر حید رآ باد لا یا جا رہا تھا ۔ کسٹم کے عہدیدا روں نے ا ن دو نو ں کو حرا ست میں لے کر پو چھ تا چھ شرو ع کر دی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.